ریسکیو ملازمین کو بڑی خوشخؓری مل گئی

ریسکیو ملازمین کو بڑی خوشخؓری مل گئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے مزید  366 ریسکیور کو مستقل کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

ترجمان ریسکیو فاروق احمد کے مطابق  مستقل ہونے والے ریسکیور  نے ڈی جی ریسکیو کا شکریہ ادا کیا ہے۔ڈی جی ریسکیو پنجاب کا کہنا تھا کہ  مجھے امید ہے ریسکیور مزید لگن اور جذبے سے کام کریں گے،ادارہ کی مثالی کارکردگی محنتی اور فٹ ریسکیور کی بدولت ہے۔سکروٹنی کمیٹی کی کارکردگی قابل ستائش ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی  ریسکیو کے  سینکٹروں ملازمین کو  مرحلہ وار مستقل کیا جاچکا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

پی ٹی آئی کے جلسے میں آئے 3 کارکن جھلس گئے

پی ٹی آئی کے جلسے میں آئے 3 کارکن جھلس گئے فیصل آباد (ویب ڈیسک) …

Leave a Reply

Your email address will not be published.