ریڈیو پاکستان لاہور کے میزبان سلیم زبیری کو آؤٹ سٹینڈنگ کیٹگری  کا حامل فن کار قرار دے دیا گیا

ریڈیو پاکستان لاہور کے میزبان سلیم زبیری کو آؤٹ سٹینڈنگ کیٹگری  کا حامل فن …

  

لاہور( فلم رپورٹر)  ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان نے ممتاز صداکار اور ریڈیو پاکستان لاہور کے دینی پروگراموں کےمیزبان محمد سلیم زبیری کو ان کی 45 سال سے زائد خدمات پر آؤٹ سٹینڈنگ کیٹگری  کا حامل فن کار قرار دینے کا لیٹر جاری کردیا۔یاد رہے محمد سلیم زبیری طویل عرصے سے ریڈیو پاکستا ن لاہور سے بطور صدا کار اور میزبان وابستہ ہیں۔

محمد سلیم زبیری نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اس ایوارڈ کو اپنی محنت اور کام سے لگن کا صلہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا وہ آج جس مقام پر ہیں اس میں ان کے والدین کی دعاؤں کا اثر ہے ۔ وہ  ریڈیو پاکستان کی آواز ہیں اور جب تک ہمت رہی بطور صدا کار اور میزبان اس ادارے کی خدمت کرتے رہیں گے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.