زرنش خان نے کردار ’مولا‘ کا روپ دھار لیا


پاکستانی اداکارہ زرشن خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک دلچسپ  تصویر شیئر کی گئی ہے جسے صارفین خوب پسند کر رہے ہیں۔

زرنش خان اپنی نت نئی ڈانس ویڈیوز کے سبب سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہو چکی ہیں۔

زرنش خان کی جانب سے شیئر کی جانے والی ڈانس ویڈیوز اِن کے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند بھی کی جاتی ہیں۔

زرنش خان کی نئی تصویر نے مداحوں کو ڈھیرو تعریف کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

اداکارہ  نے سیاہ کُرتے اور لاچے میں تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لازوال کردار مولا جٹ کا مشہور ترین ڈائیلاگ ’مولے نو مولا نہ مارے تے مولا نئی مردا‘ لکھا ہے۔

زرنش خان کے اس انداز پر مداح خوش اور داد دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

فواد خان کتنے برس کے ہوگئے؟

فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار فواد خان نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *