زیادتی کے بعد 9سالہ بچی کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا

زیادتی کے بعد 9سالہ بچی کو قتل کرنے والا ملزم پکڑا گیا

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی 9 سالہ بچی کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق 9 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم بصیر پور پولیس نے گرفتار کر لیا جب کہ ملزم نے اعتراف جرم کر لیا، اس کیخلاف قتل اور زیادتی کا مقدمہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج ہے۔

ایس ایچ او انجم ضیا کے مطابق چار روز قبل بصیر پور کے علاقہ مانوالہ میں حلیمہ نامی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا،  ڈی پی او فیصل گلزار موقع پر پہنچے تھے اور اس اندھے قتل کو ٹریس آوٹ کا ٹاسک مجھے دیا گیا تھا جس پر ٹیمیں تشکیل دیتے ہوئے سائنسی بنیادوں پر تحقیقات شروع کر دی۔

مزید :

علاقائیپنجاباوکاڑہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

پاکستان کی ترکھان لڑکی جس کے انٹرنیٹ پر لوگ دیوانے ہوگئے

پاکستان کی ترکھان لڑکی جس کے انٹرنیٹ پر لوگ دیوانے ہوگئے لاہور (ویب ڈیسک)  پاکستان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *