سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب ریاض کیانی انتقال کر گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے —فائل فوٹو

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے۔

سابق ممبر الیکشن کمیشن پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی کے انتقال کی ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔

جسٹس (ر) ریاض کیانی کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر ڈی ایچ اے فیز 6 لاہور میں ادا کی جائے گی۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

چیرٹی دینے والوں کو پتا نہیں تھا کہ پیسہ پی ٹی آئی کو ملا، سائمن کلارک

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق خبر دینے والے فائنشل ٹائمز کے صحافی سائمن …

Leave a Reply

Your email address will not be published.