سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کیے جانے کا انکشاف


سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کیے جانے کا …

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ اس وقت عثمان بزدار کے پاس دو سرکاری گاڑیاں تاحال زیر استعمال ہیں جس کی واپسی کے لیے باقاعدہ مراسلہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے ذرائع نے بتایا کہ دونوں گاڑیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فراہم کی تھیں اور وہ بلٹ پروف لگژری ہیں۔ عثمان بزدار کو تحریری مراسلے میں اس امر کا اظہار کیا گیا کہ سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے گاڑیوں کی واپسی ضروری ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

لاہور  پولیس کی  ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر آنسو گیس کی  شیلنگ  

لاہور  پولیس کی  ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر آنسو گیس کی  شیلنگ   لاہور ( …

Leave a Reply

Your email address will not be published.