سمجھ نہیں آیا کراچی کنگز کے ساتھ کیا ہوا، آریز احمد


پاکستانی اداکارہ حبا بخاری اور انکے شوہر آریز احمد نے جیو نیوز کے پروگرام میں شرکت کر کے پاکستان سپر لیگ اور دیگر معاملات پر گفتگو کی۔

جیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے آریز احمد نے کہا کہ جب میں کرکٹ کھیلتا تھا تو شان مسعود میرے کپتان تھے۔

آریز احمد نے کہا کہ کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہا تھا لیکن اب سپورٹ کرنا بنتا نہیں، مجھے سمجھ نہیں آیا کہ کراچی کنگز کے ساتھ کیا ہوا۔

اداکارہ حبا بخاری کا کہنا تھا کہ ہم دونوں آپس میں مقابلہ نہیں کرتے، مجھے سیٹی بجانی نہیں آتی۔

آریز احمد کا کہنا تھا کہ ویلنٹائن ڈے مناتا ہر کوئی ہے، اعتراف کم کرتے ہیں، 27 فیصد لوگ ویلنٹائن ڈے مناتے ہوں گے جبکہ حبا بخاری نے کہا کہ 37 فیصد لوگ ویلنٹائن ڈے مناتے ہوں گے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

سوشل میڈیا یا پیسوں کا درخت؟ بھارتی ستارے ایک پوسٹ کے کروڑوں روپے لینے لگے

کولاج فوٹو: فائل بھارتی سلیبریٹیز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے اثر و رسوخ کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *