روس یوکرین کشیدگی پر پولینڈ کے پائلٹ نے کیا انوکھا کیا؟
روس کے یوکرین پر فضائی حملوں اور خطے میں سخت کشیدگی پر پولینڈ کے ایک ماہر پائلٹ نے انتہائی چھوٹے طیارے کے ذریعے مسلسل 1 گھنٹہ 18 منٹ کی نچلی پرواز کرکے اپنی حکومت اور دنیا کیلئے زبردست مثبت پیغام تحریر کیا۔۔