سٹیج اداکارہ آئمہ خان شوہر سمیت بچہ اغواء کرنے کے الزام میں گرفتار 

سٹیج اداکارہ آئمہ خان شوہر سمیت بچہ اغواء کرنے کے الزام میں گرفتار 

ملتان ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ملتان میں پولیس نے سٹیج اداکارہ آئمہ خان کے گھر پر چھاپہ مار کر مغوی بچہ بازیاب کرلیا جبکہ اداکارہ کو شوہر سمیت گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق  دو روز قبل ڈیڑھ سالہ بچے کو نواحی علاقے کڑی جمنداں سے اغواء کیا گیا تھا جب تفتیش کی تو سراغ آئمہ خان کے گھر پہنچا جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کو بازیاب کرالیا جبکہ سٹیج اداکارہ کو شوہر سمیت گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق آئمہ خان کی شادی کو چار برس ہو گئے لیکن اولاد نہ ہونے پر شوہر نے انتہائی اقدام اٹھایا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق  اداکارہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے ۔

مزید :

تفریحجرم و انصافعلاقائیپنجابملتان




Source link

About Daily Multan

Check Also

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے بھرنے لگے

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.