ڈپٹی کمشنر کے مطابق نئی گائیڈ لائینز کے مطابق17 سال سے کم عمر طلباء کیلئے دوسری ڈوز کی 30 نومبر ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے۔ویکسینیشن نہ کروانے والے طلباء کی 30 نومبر کے بعد تعلیمی اداروں میں انٹری بند کردی جائے گی۔ڈی سی ملتان نے مزید بتایا کہ والدین اپنے بچوں کو فوری ویکسین لگوائیں
