سیشن عدالت میں کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا

سیشن عدالت میں کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا

  

لاہور (ویب ڈیسک)  سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کردیا۔

جیو نیوز کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار وکلا کے ہتھے چڑھ گیا جس کے بعد  ایک خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ہی اس کے چہرے پر سیاہی مل دی اور تھپڑ بھی مارے۔ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم علی عمار خان کی عبوری ضمانت میں 16 دسمبرتک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پرپولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

ریڈیو پاکستان لاہور کے میزبان سلیم زبیری کو آؤٹ سٹینڈنگ کیٹگری  کا حامل فن کار قرار دے دیا گیا

ریڈیو پاکستان لاہور کے میزبان سلیم زبیری کو آؤٹ سٹینڈنگ کیٹگری  کا حامل فن … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.