سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایت

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس، کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور اپنے کارکنوں کومتاثرین کی ہر ممکن امداد کی ہدایت کی ہے۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر ساجد میر نے مری اور گلیات کی مساجد اور مدارس متاثرین کے لیے کھولنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ مری میں حکومت کی مس مینجمنٹ نظر آرہی ہے، حالات کے پیش نظر بہتر پیش بندی نہیں کی گئی، بہتر مینجمنٹ ہوتی تو انسانی جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے بھرنے لگے

  تدفین نہ شناخت ۔۔۔۔سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے مردہ خانے لاوارث نعشوں سے …    …

Leave a Reply

Your email address will not be published.