شادی سے انکارپر نوجوان نے 23سالہ ماڈل کو قتل کر دیا 


شادی سے انکارپر نوجوان نے 23سالہ ماڈل کو قتل کر دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے ڈیفنس میں شادی سے انکار پر نوجوان نے 23 سالہ ماڈل سمیعہ نواز کو قتل کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیو زنے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ کمالیہ کی 23 سالہ سمیعہ نواز لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں مقیم تھی، مقتولہ شادی شدہ اور 3سالہ بیٹی کی ماں تھی اور شوہر سے علیحدگی کے بعد نوجوان سلیمان سے مل کر ماڈلنگ کرتی تھی۔

سلیمان ماڈل گرل سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن سمیعہ نے انکار کر دیا جس پر سلیمان نے اسے فوٹو شوٹ کے بہانے ڈیفنس میں بلایا اور گاڑی میں ہی قتل کر دیا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر ملزم کو حراست میں لے لیا ہے اور واقعے کی مزید تفتیش بھی شروع کر دی ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

  ایل ڈبلیو ایم سی کا مون سون سے قبل ایمرجنسی رسپانس پلان،891ورکرز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل،عملہ 3شفٹوں میں ڈیوٹی دیگا

  ایل ڈبلیو ایم سی کا مون سون سے قبل ایمرجنسی رسپانس پلان،891ورکرز پر مشتمل …

Leave a Reply

Your email address will not be published.