شادی کا جھانسہ دیکر نوجوان نے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

شادی کا جھانسہ دیکر نوجوان نے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نشتر کالونی کے علاقہ میں ملزم نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم شہریار نے لڑکی کو شادی کا جھانسہ دیکر اپنے پاس بلایا ۔جہاں ملزم شہریار اپنے ساتھی شہباز ، انیس کے ساتھ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرتارہا۔متاثرہ لڑکی نے اندراج مقدمہ کے لیے نشتر تھانے میں درخواست جمع کروا دی  ہے۔پولیس کے مطابق درخواست پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.