شاہ محمود قریشی کی نجی فیکٹری میں داخل ہونے کی کوشش، مینیجر کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان 

شاہ محمود قریشی کی نجی فیکٹری میں داخل ہونے کی کوشش، مینیجر کا مقدمہ درج …

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دھاندلی کا الزام لگا کر فیکٹری میں داخلے کی کوشش پر فیکٹری مینیجر نے ان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا ہے ۔

نجی ٹی وی “سماء”کے مطابق شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا تھا کہ فیکٹر ی میں بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے جا رہے ہیں جس کی فیکٹری مینیجر نے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے مسلح افراد کے ساتھ دھاوا بولا اور گالیاں بھی دیں، وہ بڑی شخصیت ہیں انہیں یہ زیب نہیں دیتا، سابق وزیر خارجہ کیخلاف ایف آئی آر درج کرواؤں گا،ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دے دی ہے ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابملتان

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مزید 2 سے 3 ایم پی ایز استعفے دینے والے ہیں شاہ محمود قریشی

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مزید 2 سے 3 ایم پی ایز استعفے دینے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.