شفقت محمود نے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا وجہ کیا بنی؟


شفقت محمود نے پی ٹی آئی پنجاب کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا، وجہ کیا بنی؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے صدر شفقت محمود نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 

ٹوئٹر پر  تحریک انصاف پنجاب کی صدارت سے اپنے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ ان کیلئے اس عہدے پر کام کرنا بہت ہی عزت کی بات تھی اور وہ اس پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے شکر گزار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی سرجری ہوئی ہے اور ریکوری میں وقت درکار ہے اس لیے اب عہدے پر تبدیلی کا یہی بہتر وقت ہے۔وہ پارٹی کے نئے صدر کو مبارک باد دیتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ وہ اچھے سے اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

جمشید چیمہ  نے تحریک انصاف کے دور اور موجودہ حکومت میں آٹے کی قیمتوں کا موازنہ پیش کر دیا

جمشید چیمہ  نے تحریک انصاف کے دور اور موجودہ حکومت میں آٹے کی قیمتوں کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *