شمالی وزیرستان: فوجی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، سپاہی شہید


شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی، شدید فائرنگ کے تبادلے میں سرگودھا کے رہائشی سپاہی حامد علی شہید ہوگئے۔

پاک فوجی کی طرف سے موثر جوابی کاروائی کی گئی، علاقے میں کلیرنس آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں فوجی چوکی پر فائرنگ کی، جس کا مؤثر جواب دیا گیا۔

شدید فائرنگ کے تبادلے میں سرگودھا کے رہائشی سپاہی حامد علی نے جامِ شہادت نوش کیا۔ علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کلیرنس آپریشن جاری ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *