شوہر کا بیوی کو الٹا لٹکاکر ڈنڈوں سےتشدد ویڈیو بھی سامنے آگئی

شوہر کا بیوی کو الٹا لٹکاکر ڈنڈوں سےتشدد، ویڈیو بھی سامنے آگئی

بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) شوہر کی جانب سے بیوی کو چھت سے الٹا لٹکاکر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو کو سوشل میڈیا پر متعدد صارفین کی جانب سے پوسٹ کیاجارہا ہے جس کے مطابق ویڈیو بہاولنگر کے نواحی علاقے رانجھے والا کھوہ کی ہے۔ملزم کا نام محمد حسین ولد محمد حنیف ہے، ملزم اس سے قبل بھی اپنی بیوی پر تشدد کرتا رہتا تھا۔پولیس نے ویڈیو سامنے آنے پر خاتون کے بھائی کے بیان پر مقدمہ درج کرلیا ہے،مقدمہ میں خاتون کے شوہر محمد حسین کو نامزد کیا گیا ہے،مقدمہ تھانہ صدر بہاولنگر میں اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجاببہاول نگر




Source link

About Daily Multan

Check Also

مریم نواز کو سیکیورٹی فراہم کیے جانے بارے عمران خان کے بیان پر غریدہ فاروقی بھی میدان میں آگئیں

مریم نواز کو سیکیورٹی فراہم کیے جانے بارے عمران خان کے بیان پر غریدہ فاروقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.