شہباز شریف ہسپتال میں دھماکے کی خبروں پر پولیس کا موقف آگیا

شہباز شریف ہسپتال میں دھماکے کی خبروں پر پولیس کا موقف آگیا

ملتان (ویب ڈیسک) سی پی او خرم شہزاد نے کہا ہے کہ ملتان میں شہباز شریف ہسپتال میں دھماکا سلنڈر کا نہیں تھا،  لیبارٹری میں گیسز خارج ہوئیں اور کیمیکل کی وجہ سے دھماکا ہوا، بم ڈسپوزل سکواڈ نے بھی گیسز کے اخراج اور کیمیکل دھماکے کی رپورٹ دی ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے کہا کہ دھماکے کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملتان کے شہباز شریف ہسپتال میں دھماکے سے قریبی عمارتیں متاثر ہوئی تھیں اور علاقے کی بجلی بند ہوگئی تھی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق دھماکے میں لیب کے 2 ملازم جھلس گئے، جنہیں برن یونٹ منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائیپنجابملتان

window.fbAsyncInit = function() { FB.init({ appId : 388666161164782, xfbml : true, version : “v2.12” }); FB.AppEvents.logPageView(); }; (function(d, s, id){ var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) {return;} js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = “https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js”; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, “script”, “facebook-jssdk”));


Source link

About Daily Multan

Check Also

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے بارے پریشان کن خبر آگئی ہسپتال منتقل

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے بارے پریشان کن خبر آگئی، ہسپتال منتقل    ملتان (این …

Leave a Reply

Your email address will not be published.