شیخوپورہ؛ کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت


شیخوپورہ؛ کمسن بچی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ عدالت نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنا دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ جج شاہدہ سعید نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، جس میں 21 سالہ شادی شدہ مجرم وسیم پر عصمت دری کا الزام ثابت ہونے پر سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا گیا۔

 مجرم وسیم کا تعلق چک نمبر 60 بلوچنی ضلع فیصل آباد سے تھا۔ مجرم نے شیخوپورہ کے گاؤں جھلار تیلیاں میں 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔تھانہ مانانوالہ پولیس نے 28 جون 2021ء کو مجرم کے خلاف زیر دفعہ 376 / 377 بی ت پ کے تحت بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔

مزید :

علاقائیپنجابشیخوپورہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

اللہ کا شکرگزار ہوں جس نے عظیم فوج میں خدمات کا موقع دیا، جنرل قمر جاوید باجوہ کا کمان تبدیلی تقریب سے خطاب

اللہ کا شکرگزار ہوں جس نے عظیم فوج میں خدمات کا موقع دیا، جنرل قمر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *