شیخوپورہ میں 90 سالہ شوہر اور 80 سالہ بیوی کو قتل کر دیا گیا

شیخوپورہ میں 90 سالہ شوہر اور 80 سالہ بیوی کو قتل کر دیا گیا

  

شیخوپورہ (ویب ڈیسک) شیخوپورہ کے قصبے نارنگ منڈی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر معمر میاں بیوی کو قتل کردیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ مریدکے کے نواحی علاقےمحلہ پیر بخاری میں پیش آیا جہاں 90 سالہ اللہ دتہ اور اس کی 80 سالہ بیوی شریفاں بی بی کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔پولیس کا بتانا ہےکہ مقتولین کے 4 بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور وہ علیحدہ گھروں میں رہتے ہیں۔ پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کرکے ملزموں کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع کر دیں۔

مزید :

علاقائیپنجابشیخوپورہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار ماں بیٹا قتل ملزم فرار ہوگیا

رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار، ماں بیٹا قتل، ملزم فرار ہوگیا رحیم یار …

Leave a Reply

Your email address will not be published.