شیخو پورہ جی ٹی روڈ پر کالا شاہ کاکو کے قریب کار پر فائرنگ 4افراد جاں بحق


شیخو پورہ ، جی ٹی روڈ پر کالا شاہ کاکو کے قریب کار پر فائرنگ ، 4افراد جاں بحق

شیخو پورہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جی ٹی روڈ پر کالا شاہ کاکو کے قریب کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے کالا شاہ کاکو کے قریب کار پر فائرنگ کی جس کی زد میں آکر کار سوار چاروں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔

دوسری جانب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے  کار پر فائرنگ سے چار افراد کی ہلاکت کے واقعے کا نوٹس لے لیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی  سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد قانون میں گرفت میں لانے کی ہدایت کر دی ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابشیخوپورہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

’عمران خان کی نااہلی پر قیادت شاہ محمود قریشی کے ذمہ، ایک آپشن پرویز خٹک لیکن کسی کو بھی یقین نہیں کہ ۔ ۔ ۔‘ پی ٹی آئی رہنماء نے حیران کن بات بتادی

’عمران خان کی نااہلی پر قیادت شاہ محمود قریشی کے ذمہ، ایک آپشن پرویز خٹک …

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *