صادق آباد میں 2 ماہ قبل قتل ہونے والی 13 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، اندوہناک واردات کی شرمناک وجہ بھی سامنے آگئی

صادق آباد میں 2 ماہ قبل قتل ہونے والی 13 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین، …

  

راولپنڈی ( ویب ڈیسک) نواحی علاقے صادق آباد میں 2 ماہ قبل قتل ہونے والی 13 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس کے مطابق لڑکی کو اس کے سگے چچا نے قتل کیا، ملزم نے اعتراف جرم کرلیا ہے جب کہ اس سے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں مقتولہ کے چچا ملزم عطاء اللہ نے انکشاف کیا کہ مقتولہ اپنی مرضی سے شادی کرنا چاہتی تھی جبکہ کم عمری میں لڑکی کا رشتہ چچا زاد ( بھتیجے) کے ساتھ طے پایا تھا، مقتولہ کی بےجا ضد اور گھر سے بھاگ جانے کے ڈر کی وجہ سے فائرنگ کر کے قتل کیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابراولپنڈی




Source link

About Daily Multan

Check Also

فیصل آباد میں شادی سے انکار پر لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد میں شادی سے انکار پر لڑکی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published.