صدر نے قومی اسمبلی اجلاس 6 جون کو طلب کرلیا

صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون کو طلب کرلیا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا، جبکہ مالی سال 2022-23 کا سالانہ بجٹ قومی اسمبلی کے اس سیشن میں 10جون کو پیش کیاجائیگا۔

صدر کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیراعظم کا لاہور، قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ، انتظامات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور اور قصور میں مفت آٹا پوائنٹس کا دورہ کیا اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *