ضمنی الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کے دفتر پر فائرنگ خوف و ہراس

ضمنی الیکشن سے قبل مسلم لیگ ن کے دفتر پر فائرنگ، خوف و ہراس

خانیوال(ویب ڈیسک)  لاہور موڑ پر پاکستان مسلم لیگ(ن) کے الیکشن آفس پر فائرنگ سے کونسلر شاہد رفیق شدید زخمی ہوگیا،لیگی کونسلر ضمنی الیکشن کے لیے اپنے دفتر میں الیکشن کمپین کر رہا تھا ، فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق کونسلر کوپانچ گولیاں جسم کے مختلف حصوں پر لگیں،ریسکیو نے تشویشناک حالت میں زخمی کونسلر کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔ خیال رہے کہ 16 دسمبر کو خانیوال پی پی 206 میں ضمنی الیکشن ہورہا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابخانیوال




Source link

About Daily Multan

Check Also

میں تو نائب کپتان ہوں پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبروں پر شاہ محمود کا موقف آگیا

” میں تو نائب کپتان ہوں” پی ٹی آئی چھوڑنے کی خبروں پر شاہ محمود …

Leave a Reply

Your email address will not be published.