ضمنی الیکشن, مریم نواز کے جلسوں کا شیڈول جاری

ضمنی الیکشن, مریم نواز کے جلسوں کا شیڈول جاری

  

رائیونڈ (نامہ نگار) حالیہ ہونے والے ضمنی الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت نے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز خود میدان میں اتریں گی اس سلسلے میں مریم نواز کے لاہور کے 3 حلقوں میں جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت مریم نوازآج 2 جولائی کو شام 7 بجے گرین ٹاون 3 جولائی کو دھرم پورہ چوک اور 4 جولائی کو باگڑیاں چوک میں جلسوں سے خطاب کریں گی۔

مزید :

اہم خبریںعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

حکومت پنجاب کا مستحق  لوگوں کو 1500 روپے دینے کا فیصلہ

حکومت پنجاب کا مستحق  لوگوں کو 1500 روپے دینے کا فیصلہ لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.