عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی لیکن اب کس کے گھر مقیم ہیں؟ بڑا دعویٰ

عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی لیکن اب کس کے گھر مقیم ہیں؟ بڑا …

لاہور (ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ  سردار عثمان بزدار نے سرکاری قیام گاہ خالی کردی ہے، وہ دو روز پہلے ہی اپنے رشتے دار کے گھر  منتقل ہوگئے تھے، یہ بات روزنامہ جنگ نے بتائی ۔ 

دوسری جانب لاہورہائیکورٹ کے حکم پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہبازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لے لیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کا چارج بھی سنبھال لیا ہے ۔ 

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

بھکر میں بس اور کار کی ٹکر ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

بھکر میں بس اور کار کی ٹکر ،ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *