عثمان بزدار کی اپوزیشن کو جنوبی پنجاب کی ترقی دیکھنے کی پیشکش


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپوزیشن جماعتوں کو جنوبی پنجاب کی ترقی دیکھنے کی پیشکش کردی۔

ڈیرہ غازی خان میں جیونیوز کے نمائندے سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب نے اپوزیشن کو مشورہ دیا کہ وہ آئیں اور جنوبی پنجاب کی ترقی دیکھیں۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں جنوبی پنجاب کو بجٹ میں حصہ ہی نہیں دیا گیا۔

عثمان بزدار نے مزید کہا کہ ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب کے لیے ریکارڈ ترقیاتی بجٹ رکھا گیا ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

جنرل باجوہ عمران خان کے اقتدار کیلئے معاون ہوں تو اچھے، ورنہ برے ہیں: طاہر اشرفی

حافظ طاہر اشرفی—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *