عثمان بزدار کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

عثمان بزدار کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عثمان بزدار کے ساتھ جاتے جاتے ہاتھ ہوگیا۔عثمان بزدار اسمبلی میں ہی موجود تھے کہ  باہر سے ہی ان کی سیکیورٹی انہیں چھوڑ کر چلی گئی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میڈیا کے سوال پرعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ میں نے خود  اپنے سٹاف کو اسمبلی سے بھیجا ہے۔عثمان بزدار نے گورنر کی طرف سے بحالی کے بعد اپنی کابینہ کا اجلاس  بلایا۔اجلاس میں حمزہ شہباز کے الیکشن کو متنازع اور غیر قانونی و غیر آئینی بھی قرار دیا گیا، لیکن عثمان بزدار نے اجلاس طلب کرنے کی جو دعوت ارکان کو بھیجی ہے،وہ حکومتی محکمے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی اے ڈی) کے بجائے پاکستان تحریک انصاف  کی جانب سے دی  گئی۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

شیخ رشید نے لال حویلی سیل کرنے کیخلاف درخواست دائر کردی 

شیخ رشید نے لال حویلی سیل کرنے کیخلاف درخواست دائر کردی  اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *