عمران خان اپنی بقا کو ملک کی بقا سے منسلک کررہے ہیں، شاہ زیب خانزادہ
جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار شاہ زیب خانزادہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیانات قابل افسوس ہیں،عمران خان اپنی بقا کو ملک کی بقا سے منسلک کررہے ہیں۔