علیزے شاہ کشمیری دلہن بن گئیں

فوٹو، علیزے شاہ انسٹاگرام

معروف اداکارہ علیزے شاہ کی کشمیری دلہن بنے تصویروں کو سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔

اداکارہ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی سرخ عروسی جوڑا زیب تن کیے تصاویر جاری کیں جس میں وہ انتہائی دلکش دکھائی دے رہیں۔

علیزے شاہ کی پوسٹ میں ایک تصویر میں انہیں سمیع خان کے ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ دلہن بنے تصاویر ان کے کسی پراجیکٹ کی عکسبندی کے دوران لی گئی ہیں۔

علیزے شاہ کی ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے، ان تصاویر پر لائیک کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

سوشل میڈیا یا پیسوں کا درخت؟ بھارتی ستارے ایک پوسٹ کے کروڑوں روپے لینے لگے

کولاج فوٹو: فائل بھارتی سلیبریٹیز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے اثر و رسوخ کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *