عمرانی ترجمان نے ’’چھوڑی“ ہے کہ وہ ’’سُپر عدالت‘‘ ہیں، پرویز رشید

فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ایک عمرانی ترجمان نے چھوڑی ہے وہ سُپرعدالت ہیں جوڈیل دینے کی قوت رکھتے ہیں۔

 اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمرانی ترجمان آج بھی چاچا رحمتے کے انصافی زمانے کے خوابوں کی اسیر ہے۔

پرویز رشید نے کہا کہ ان خوابوں کی تعبیر انصاف نہیں تحریک انصاف کا انتقام ہے۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

کراچی: انڈیپینڈنٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ ڈی ایس پی چوہدری سہیل فیض نے جیت لی

ڈی ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض نے انڈیپینڈنٹ بیڈمنٹن چیمپئن شپ جیت لی۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.