عمران خان ملتان جلسے میں اسلام آباد آنے کی تاریخ دیں گے فیصل جاوید 


عمران خان ملتان جلسے میں اسلام آباد آنے کی تاریخ دیں گے، فیصل جاوید 

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان ملتان جلسے میں اسلام آباد آنے کی تاریخ دیں گے۔

فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فیصل جاوید نے سوال کیا کہ منزل قریب ہے ، اسلام آباد آنے کیلئے تیار ہو ؟،عمران خان جو کام کر رہے تھے ا س حکومت نے روک دیئے ہیں ،فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد کی کال پر امپورٹڈ حکومت کی ٹانگیں کانپ جائیں گی اور اسلام آباد پہنچیں گے تو امپورٹڈ حکومت ایکسپورٹ ہو جائیگی۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ فیصل آباد سے بھی ایک لوٹا نکلا ہے ، حقیقی آزادی کی تحریک شروع ہو چکی ہے جسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابفیصل آباد




Source link

About Daily Multan

Check Also

سائفر آڈیو لیک معاملہ عمران خان کا ایف آئی اے طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

سائفر آڈیو لیک معاملہ ، عمران خان کا ایف آئی اے طلبی کیخلاف ہائیکورٹ سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *