عمران خان کا بائیڈن انتظامیہ سے سوال


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے سوال پوچھ لیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان نے بائیڈن انتظامیہ سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں حکومت گرانے کی سازش کرکے 22 کروڑ عوام کے اوپر ایک جمہوری طریقہ کار سے منتخب وزیراعظم کو ہٹاکر کٹھ پتلی وزیراعظم کی حکومت مسلط  کی گئی۔

عمران خان نے کہا کہ کیا آپ نے پاکستان میں امریکا مخالف جذبات کو کم کیا یا بڑھاوا دیا؟




Source link

About Daily Multan

Check Also

بجلی صارف کو ساڑھے 13 کروڑ روپے سے زائد کا بل موصول

پاکستان میں ایک بجلی صارف کو 13 کروڑ 69 لاکھ 70 ہزار 935 روپے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *