عمران خان کا میانوالی جلسہ، پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنا تحریک انصاف کے رہنماء کو مہنگا پڑ گیا

عمران خان کا میانوالی جلسہ، پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنا تحریک انصاف کے …

میانوالی (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں ہونیوالے جلسے کے موقع پر جلسہ گاہ میں داخلے کے وقت تلاشی لینے کی کوشش پر پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما امیر خان سوانسی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے، انکوائری کے بعد  ڈی پی او میانوالی اسماعیل الرحمن کھاڑک نےتھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔

ڈی پی او میانوالی کے حکم پر تھانہ سٹی میانوالی میں امیر خان سوانسی کے خلاف پولیس اہلکار شعیب سلطان جو عمران خان کے میانوالی جلسے میں سیکیورٹی کے لیے سرگودھا سے میانوالی آیا تھا ،  ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو پولیس کے اعلیٰ افسران نے نوٹس لیا اور تحقیقات کے بعد اہلکار کو   تھپڑ مارنے اور گالی گلوچ کرنے کے الزامات میں ایف آئی آر درج  کرنے کے احکامات دیئے گئے ۔ 

مزید :

علاقائیپنجابمیانوالی




Source link

About Daily Multan

Check Also

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی فیسوں میں  اضافہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی فیسوں میں  اضافہ کر دیا    لاہور(لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.