عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کا کیس لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ


عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کا کیس، لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پر …

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کے کیس میں لیگی رہنماﺅں کی عبوری ضمانتوں پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق گوجرانوالہ کی عدالت میں عمران خان کو قتل کی دھمکی دینے کے کیس کی سماعت ہوئی،عطاتارڑاورسائرہ افضل تارڑ سمیت 4 ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے فریقین کے وکلا ءکے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابگوجرانوالہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

فیصل آباد موبائل چوری پر زمیندار نے ملازم کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچا دیا

فیصل آباد، موبائل چوری پر زمیندار نے ملازم کو قتل کرکے خودکشی کا ڈرامہ رچا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *