عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیاگیا ڈاکٹرنے سفر کی اجازت دیدی


عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیاگیا، ڈاکٹرنے سفر کی اجازت دیدی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیاگیا، ڈاکٹر نے سفر کی بھی اجازت دیدی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے زخم ٹھیک ہونے پر ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیاگیا،ڈاکٹر خالد نیازی نے کہاکہ عمران خان کے گھٹنے سے اوپر تمام زخم تقریباًٹھیک ہیں ،ان کاکہناتھا کہ چیئرمین تحریک انصاف کے گھٹنے سے نیچے کے زخم ٹھیک ہونے میں ہفتہ لگے گا۔

ڈاکٹر خالد نیازی نے کہاکہ عمران خان اپنی ٹانگ دھو سکتے ہیں اور ہلکار وزن بھی ڈال سکتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ عمران خان سفر بھی کر سکتے ہیں ۔

مزید :

قومیعلاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان پنجاب سے بھی استعفے آنا شروع ہو گئے

عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان ، پنجاب سے بھی استعفے آنا شروع …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *