عمر سرفراز چیمہ نے گورنر شپ سے بر طرفی کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا


عمر سرفراز چیمہ نے گورنر شپ سے بر طرفی کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نےگورنر شپ سے برطرفی کا نوٹیفکیشن  عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق برطرف عمر سرفراز چیمہ  جلد ہی عدالت میں  گورنر شپ سے ہٹائے جانے کا کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن پیش کرینگے ، اس ضمن میں انہوں نے  قانونی ماہرین سے مشاورت بھی کر لی ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  امکان ہے کہ عمر سرفراز چیمہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے  جہاں وہ گورنر ہاؤس میں داخلے  سے روکنے کیلئے پولیس تعیناتی کا معاملہ بھی اٹھائیں گے ۔ 

مزید :

قومیعلاقائیپنجاب




Source link

About Daily Multan

Check Also

 گھروں کی خریداری اور مرمت کیلئے قرضوں کے اجرا ء میں کتنے فیصد اضافہ ہو ا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

 گھروں کی خریداری اور مرمت کیلئے قرضوں کے اجرا ء میں کتنے فیصد اضافہ ہو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *