عمر چیمہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت کرلی

عمر چیمہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے …

لاہور (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب عمر چیمہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت کرلی۔ 

“ایکسپریس نیوز” کے مطابق سابق وفاقی وزراء اسد عمر اور شفقت محمود نے آج دوپہر گورنر ہاؤس پنجاب میں پریس کانفرنس کرنا تھی، تاہم گورنر پنجاب عمر چیمہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت کرلی۔

ترجمان پی ٹی آئی نے بتایا کہ اسدعمر اور شفقت محمود کی پریس کانفرنس کے لیے میڈیا کو دعوت نامے جاری کیے جا چکے تھے، تاہم عین وقت پر گورنر پنجاب نے جگہ دینے سے معذرت کرلی، اب پریس کانفرنس کے نئے مقام اور وقت کا اعلان کچھ دیر میں کیا جائے گا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

ملک میں جاری صورتحال پر سب کو تشویش ،آئین کو مجروح کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی، اسد عمر

ملک میں جاری صورتحال پر سب کو تشویش ،آئین کو مجروح کرنے کی سازش کامیاب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *