عوامی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

دیپالپور: عوامی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  

دیپالپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی پریس کلب کے 2023 کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری اورنگزیب ، مسلم لیگ ق امریکہ کے صدر میاں ذاکر حسین نسیم اور سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے   نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ قبل ازیں پریس کلب پہنچنے پر نو منتخب عہدیداروں اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے مہمانوں کا استقبال کیا۔

مزید :

علاقائیپنجاباوکاڑہ




Source link

About Daily Multan

Check Also

پی ٹی آئی سے نکالی جانیوالی عظمیٰ کاردار کس جماعت میں شامل ہو گئیں؟ بڑی خبر

پی ٹی آئی سے نکالی جانیوالی عظمیٰ کاردار کس جماعت میں شامل ہو گئیں؟ بڑی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *