عید الفطر: زید علی کی فیملی فوٹوز وائرل

فوٹو: زید علی انسٹاگرام

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے عیدالفطر کی اپنی فیملی فوٹوز سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

تصاویر میں زید علی کے ساتھ اُن کی اہلیہ اور بیٹا بھی موجود ہے، عیدالفطر کے خوشیوں بھرے موقع پر اس فیملی نے ایک جیسے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا۔

زید علی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ایک فیملی کے طور پر یہ ہماری پہلی عید ہے۔

اس پوسٹ پر کچھ ہی دیر میں ایک لاکھ سے زیادہ لائکس آچکے ہیں جبکہ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس زید علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، بیٹے کا نام جوڑے نے ازیان علی زید رکھا تھا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

ارجن رام پال کے بیٹے نے اسپورٹس ڈے ایونٹ میں انعام جیت لیا

بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار ارجن رام پال کے صاحبزادے نے اسکول میں اسپورٹس ڈے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *