فیس بک کی دوستی چوتھی شادی کرنے ایک اور غیرملکی خاتون پاکستان پہنچ گئی 

فیس بک کی دوستی، چوتھی شادی کرنے ایک اور غیرملکی خاتون پاکستان پہنچ گئی 

سرگودھا (ویب ڈیسک)فیس بک کی دوستی رنگ لے آئی اور چوتھی شادی کے لیے جاپانی خاتون پاکستان کے علاقے سرگودھا پہنچ گئی۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق  50 سالہ حیاسا سائکا فیس بک پر رضوان نامی نوجوان کی محبت میں گرفتارہوئی، تین سالہ سوشل میڈیا کی دوستی کے بعد 32 سالہ رضوان کی چاہت میں پاکستان کھنچی چلی آئی ،سرگودھا پہنچ کر   اسلام اسلام قبول کیا اور نکاح کرلیا۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جاپانی خاتون کی یہ چوتھی شادی ہے اور وہ ایک بچی کی ماں بھی ہے، تاہم دولہا کے اہل خانہ نے بیٹے کی خوشی کی خاطر جاپانی بہو کو قبول کر لیا ہے، جب کہ خاتون کی بیٹی نے بھی اسلام قبول کرلیا ہے۔

 شادی کی تقریب میں عزیز واقارب اور دولہا کے دوستوں نے شرکت کی۔

مزید :

علاقائیپنجابسرگودھاڈیلی بائیٹس




Source link

About Daily Multan

Check Also

شیخوپورہ میں پولیس نے بچے کے قتل کا معمہ حل کر لیا، خاندان میں سے ایسا شخص پکڑا گیا کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

شیخوپورہ میں پولیس نے بچے کے قتل کا معمہ حل کر لیا، خاندان میں سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *