فیصل آباد میں ایک اور لاش قبر کھود کر نکال لی گئی

فیصل آباد میں ایک اور لاش قبر کھود کر نکال لی گئی

فیصل آباد (ویب ڈیسک)   زرعی زمین میں دفن شخص کی لاش قبر کھود کر  نکال لی گئی۔

جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد کی سب سے بڑی تحصیل  جڑانوالہ میں 7  روز قبل انتقال کرنے والے شخص کو وصیت کے مطابق زرعی زمین میں دفن کیا گیا تھا تاہم اب قبر کھود کر لاش غائب کر دی گئی۔ پولیس نے  مرحوم کے رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ پولیس  نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم  کو گرفتار بھی کر لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابفیصل آباد




Source link

About Daily Multan

Check Also

بھارت کی جانب سے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، کونسے شہر متاثر ہوسکتے ہیں؟ جانئے

بھارت کی جانب سے راوی میں چھوڑا گیا سیلابی ریلا پاکستانی حدود میں داخل، … …

Leave a Reply

Your email address will not be published.