فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں مرید اپنے پیر کی میت قبر سے نکال کر اور ملنگ کو بھی ساتھ لے گئے 

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں مرید اپنے پیر کی میت قبر سے نکال کر اور …

  

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں دربار کے مرید اپنے پیر کی میت قبر سے نکال کر فرار ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں ملزمان کے خلاف بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔ ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ چند مرید اپنے پیر بہادر شاہ کی تدفین اوکاڑہ کے علاقے میں کرنا چاہتے تھے ، جو کہ میت کو قبر سے نکال کر اوکاڑہ لے گئے ہیں ،ملزما ن دربار کا گلہ، سامان اور ملنگ کو بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔

مزید :

علاقائیپنجابفیصل آباد




Source link

About Daily Multan

Check Also

‘اپنے حلقے میں نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر با اختیار بناوں گا، این اے 120سے تحریک انصاف کے امید وار میاں عباد فاروق کی اقرار الحسن سے گفتگو

‘اپنے حلقے میں نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر با اختیار بناوں گا، این اے …

Leave a Reply

Your email address will not be published.