فیصل نیازی کا حمزہ شہباز کو ووٹ دینے کا اعلان

مختلف شعبوں میں ٹیکساس کی جانب سے سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے، مسعود خان

امریکہ میں متعین پاکستانی سفیر مسعود خان نے گورنر ٹیکساس گریگ ایبٹ سے انکے دفتر واقع آسٹن میں ملاقات کی جس میں پاکستان اور ریاست ٹیکساس کے درمیان مربوط اقتصادی تعلقات اور باہمی سرمایہ کاری سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، گورنر ٹیکساس نے پاکستانی سفیر کا پرجوش خیر مقدم کیا۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

چیرٹی دینے والوں کو پتا نہیں تھا کہ پیسہ پی ٹی آئی کو ملا، سائمن کلارک

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق خبر دینے والے فائنشل ٹائمز کے صحافی سائمن …

Leave a Reply

Your email address will not be published.