قصور میں کلہاڑی کے وار سے اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ملزم پکڑا گیا

قصور میں کلہاڑی کے وار سے اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ملزم پکڑا گیا

قصور (ویب ڈیسک)   مصطفی آباد میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کلہاڑی کے ذریعے نجی بینک کی اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق تھانا مصطفی آباد پولیس نے 15 پر کال موصول ہونے پر بروقت کارروائی کی اور کلہاڑی کے وار کر کے نجی بینک کی اے ٹی ایم کو توڑ کر لوٹنے کی کوشش کرنے والے ملزم شکیل کو گرفتار کر لیا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم نشےکا عادی ہے اور منشیات بھی فروخت کرتا ہے، ملزم کے خلاف نجی بینک کے منیجر کی درخواست پر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائیپنجابقصور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.