لاپتاافراد کو جعلی مقابلے میں مارنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، سیمی بلوچ


سماجی کارکن سیمی بلوچ کا کہنا ہے کہ لاپتا افراد کو جعلی مقابلے میں مارنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے، ہمیں خدشہ ہے ہمارے پیاروں کو بھی جعلی مقابلے میں مار دیا جائے گا۔

 جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سیمی بلوچ نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ لاپتا افراد سے متعلق جوڈیشل انکوائری کروائی جائے۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ لاپتا افراد ایک حقیقت ہے، ریاست کو اس مسئلہ کو حل کرنا چاہیے۔

شاہ زین بگٹی نے کہا کہ لا پتا افراد سے متعلق جوڈیشل کمیشن بننے میں کوئی بری بات نہیں۔




Source link

About Daily Multan

Check Also

جسٹس منصور علی شاہ کا سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ یا پیج نہیں، ترجمان سپریم کورٹ

جسٹس منصور علی شاہ۔فوٹو فائل ترجمان سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.