لاہورکے رکشہ ڈرائیور نے کمال کردیا ذمے دارشہر ی ہونے کا ثبوت دے دیا

لاہورکے رکشہ ڈرائیور نے کمال کردیا، ذمے دارشہر ی ہونے کا ثبوت دے دیا

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گذشتہ روز لاپتہ ہونے والی چار کمسن بہنیں بازیاب ہوگئیں۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق بچیوں کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے، گھر سے پریشان حال سب سے بڑی بہن 14 سالہ مناہل دیگر بہنوں کو لے کر باہر نکل گئی، رکشے والے کو منزل کا پتہ نہ سمجھا سکی تو  وہ اپنے گھر لے گيا اور  پولیس کو اطلاع دی۔پولیس کے پاس بچیوں کی ماں مقدمہ درج کرواچکی تھی۔ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنے پر پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا اور  بچیوں کو  والدہ کے حوالے کردیا۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر مہم چلانے کا حکم 

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کا صوبے بھر میں انسداد ڈینگی کیلئے مؤثر … لاہور …

Leave a Reply

Your email address will not be published.