لاہور ایئر پورٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرولرکی حاضر دماغی نے غیر ملکی مسافر طیارے کو حادثے سے بچا لیا 

لاہور ایئر پورٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرولرکی حاضر دماغی نے غیر ملکی مسافر طیارے …

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بحرین سے لاہور آنے والی پرواز ایئر ٹریفک کنٹرول کی حاضردماغی کے باعث بال بال حادثے سے بچ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق بحرین سے آنے والا مسافر طیارہ لاہور ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی تیاری کر رہا تھا اور رن وے سے صرف 200 فٹ کی بلندی پر تھا ، اسی دورن ایئر ٹریفک کنٹرولر کو معلوم ہواکہ غیر ملکی طیاری زیر تعمیر رن وے پر اترنے کی کوشش کر رہا ہے جس پر انہوں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے پائلٹ کو پیغام بھیجا اور فوری طور پر لینڈنگ سے روک دیا ، پائلٹ نے ایئر ٹریفک کنٹرول کا پیغام ملتے ہی طیارے کی بلندی تبدیل کی اور دوسرے رن وے پر لینڈنگ کیلئے پوزیشن سنبھالی ۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

عمران خان کا مکمل صحتیابی تک لاہور میں ہی قیام کا فیصلہ

عمران خان کا مکمل صحتیابی تک لاہور میں ہی قیام کا فیصلہ لاہور(ڈیلی پاکستان آن …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *