لاہور ایئر پورٹ پر مسافروں کو طیارے تک پہنچانے والا بورڈنگ برج گر گیا

لاہور ایئر پورٹ پر مسافروں کو طیارے تک پہنچانے والا بورڈنگ برج گر گیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ائیرپورٹ پر مسافروں کوطیارےتک پہنچانے والا بورڈنگ برج گر گیا۔

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ نجی پرواز کے مسافر جیسے ہی جہاز میں بورڈنگ برج کے ذریعے داخل ہونے لگے تو بورڈنگ برج گر گیا

ذرائع کے مطابق لاہور ائیرپورٹ کا بورڈنگ برج گر جانے کے باعث لاہور سے پروازوں کی بورڈنگ میں مشکلات کا سامنا ہے، مسافروں کو بسوں کے ذریعے طیاروں تک پہنچایا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کچھ دن قبل بھی بورڈنگ برج گر گیا تھا، بورڈنگ برج آئے دن گرنے کی شکایات کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام نے حل نہیں کی۔

مزید :

علاقائیپنجابلاہور




Source link

About Daily Multan

Check Also

سیکریٹری سپیشلائزڈ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے لاہو رکے ہسپتالوں پر چھاپے

سیکریٹری سپیشلائزڈ ، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے لاہو رکے ہسپتالوں پر …    لاہور(جاوید …

Leave a Reply

Your email address will not be published.